تعداد مدعابہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعوی کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعوی کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو۔